: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،20فروری(اعتمادنیوز)ایک 19سالہ خانگی نرس نے چہارشنبہ کے روز اپنی رہائش گا ہ میں نامعلوم زہر کھاکر خودکشی کرلی۔وقارآباد پولیس کے مطابق نعش کی شناخت کے19سالہ ’ لاونیا ‘کے نام سے کی گئی۔جو وقارآباد رنگا ریڈی ڈسٹرکٹ کے
اندرانگر کالونی میں اپنی رہائش گاہ میں چہارشنبہ کے روز نامعلوم زہر پی لیا۔فوری طور پر علاج کیلئے عثمانیہ ہاسپٹل منتقل کیا گیا۔جہاں وہ دوران علاج فوت ہوگئی۔اس انتہائی اقدام کی وجہ پیٹ میں درد بتایاجارہا ہے۔وقارآباد پولیس نے ایک مقدمہ درج کرتے ہوئے نعش کو پوسٹ مارٹم کے بعد رشتہ داروں کے حوالے کردیا۔